The 21st Cholistan Desert Rally will take place from February 11–15, 2026, in the iconic Cholistan Desert, South Punjab—one of Pakistan’s most thrilling off-road motorsport events.
چولستان ڈیزرٹ ریلی 2026 – باضابطہ اعلان
پاکستان کی سب سے سنسنی خیز آف روڈ موٹر اسپورٹس ایونٹ، 21ویں چولستان ڈیزرٹ ریلی کا انعقاد 11 تا 15 فروری 2026 کو چولستان ڈیزرٹ، جنوبی پنجاب میں ہوگا۔

Route Highlights:
Starting near Derawar Fort, the rally will cover a challenging 500km desert track, passing historic forts including Bhijnot, Moujgarh, and Jamgarh.
روٹ کی جھلکیاں
ریلی کا آغاز تاریخی ڈیرہ آور قلعہ سے ہوگا اور یہ تقریباً 500 کلومیٹر طویل دشوار گزار صحراوی ٹریک پر مشتمل ہوگی، جو جنوٹ، موج گڑھ اور جام گڑھ قلعہ سے گزرے گی
Who’s Racing:
Over 100 drivers from across Pakistan will compete in:
- Prepared Category (A–D)
- Stock Category (A–D)
- Women’s Category
: شرکاء اور کیٹیگریز
:ملک بھر سے 100 سے زائد ڈرائیورز شرکت کریں گے، جن میں شامل ہیں
پریپیئرڈ کیٹیگری (A, B, C, D)✔
اسٹاک کیٹیگری (A, B, C, D)✔
ویمنز کیٹیگری ✔
Legacy & Competition:
Defending champion Zain Mehmood dominated the Prepared Category in 2025, continuing his strong presence from previous years.
More than just racing, the event attracts motorsport fans, photographers, travel bloggers, and adventure lovers, combining high-speed action with desert tourism and camping.
:ماضی کے نمایاں لمحات
زین محمود نے 2025 میں پریپیئرڈ کیٹیگری میں شاندار کامیابی حاصل کی، اور مسلسل بہترین کارکردگی کے باعث وہ ریلی کی نمایاں شخصیات میں شمار ہوتے ہیں
یہ ایونٹ صرف ریسنگ تک محدود نہیں بلکہ موٹر اسپورٹس شائقین، فوٹوگرافرز، ٹریول بلاگرز اور ایڈونچر کے شوقین افراد کے لیے بھی ایک منفرد تجربہ ہے، جہاں ریسنگ کے ساتھ صحرا کی سیاحت اور کیمپنگ کا لطف لیا جاتا ہے
